ایکنا، دہلی: گذشتہ روز دہلی میں موجود ایرانی خانہ فرہنگ میں مہدوی پور کی رخصتی اور آقائے حکیم الہی کا استقبالیہ پروگرام منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518267 تاریخ اشاعت : 2025/04/03
ایکنا تھران- ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی کے زیر انتظام، اساتید قرآن کی تقویت کے لئے دہلی کے شیعہ مدرسہ جامعۃ الشہید الرابع میں ایک ہفتہ کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513090 تاریخ اشاعت : 2022/11/09